اصحاب الفرائض

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) میت کے وہ وارث جن کا حصہ قرآن پاک کے احکام کے مطابق معین ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) میت کے وہ وارث جن کا حصہ قرآن پاک کے احکام کے مطابق معین ہے۔